بین الاقوامی

فن لینڈ کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن اینگ نے بتایا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فن لینڈ کے صدر الیگزنڈر اسٹب 28 سے 31 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker