بین الاقوامی

چینی صدرکے ثقافتی نظریات کے مطالعے اور عمل پر سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ:15 اکتوبر کو صدر شی جن پھنگ کے ثقافتی نظریات کے مطالعے پر ایک سمپوزیم بیجنگ میں منعقد ہوا ، جس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے ڈائریکٹر لی شولی نے شرکت کی ۔
شرکاء نے کہا کہ 10 سال قبل صدر شی جن پھنگ نے ادب اور فنون لطیفہ پر سمپوزیم میں ایک اہم تقریر کی تھی، جو نئے دور میں ادب اور فنون لطیفہ کے امور کے لیے ایک قائدانہ دستاویز بن چکی ہے۔ خاص طور پر گزشتہ سال پیش کیے جانے والے شی جن پھنگ ثقافتی نظریات نے ثقافت، ادب اور آرٹ کی حیثیت اور کردار کی تفصیلی وضاحت کی، اورنئے دور میں ادب اور فنون لطیفہ کے کام کے مشن کو واضح کیا ۔شرکاء نے نئے دور میں ادب اور فنون لطیفہ کے کام کو عوام ،سماج اور ملک کی خدمت کے لیے انجام دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker