سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتا ہرات نے کولمبو میں سفارتی کور سے ملاقات کے دوران وزارت خارجہ میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ سری لنکا نے برکس اور نیو ڈیولپمنٹ بینک میں شمولیت کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کے لئے انھوں نے برکس ممالک کے اپنے ہم منصبوں کو خطوط بھی ارسال کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برکس اقوام متحدہ کے چارٹر کے فریم ورک کے تحت جامع کثیرالجہتی کو مضبوط بنانے کے ذریعے باہمی فائدہ مند تعاون، امن اور ترقی کے حصول کے لیے ایک موثر شراکت داری کا میکنزم ہے۔
Related Articles
اگر 8فروری کو نواز شریف کہتے کہ ہم ہار گئے ہیں تو آج ملک اس دوراہے پر نہ ہوتا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
اتوار, 12 جنوری, 2025
صدر ایف پی سی سی آئی کی قیادت میں وفد کی بنگلہ دیشی مشیر تجارت شیخ بشیر الدین سے ملاقات
اتوار, 12 جنوری, 2025
چین اور پاکستان کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کا عہد
اتوار, 12 جنوری, 2025