پاکستان

پاکستان میں بجلی کے شعبے کے شاندار سالوں کا آغاز ،رپورٹ جاری

اسلام آ باد : پاکستان میں بجلی کے شعبے کے شاندار سالوں کا آغاز، رپورٹ جاری کر دی گئی ۔
چائنا چیمبر آف کامرس ان پاکستان کے زیر ہتمام چینی کمپنیوں نے پاکستان میں بجلی کے شعبے کو کس طرح نئی شکل دی اور "پاکستان میں چینی کمپنیوں کے بزنس کلائمیٹ انڈیکس” کو کامیابی کی کہانیوں کے طور پر پیش کیا گیا کے اعنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں تھری گورجز ساتھ ایشیا انویسٹمنٹ کمپنی کے وائس جنرل منیجر لیو یانگ گانگ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ شرکا نے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں چینی کمپنیوں کی کارکردگی اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker