بین الاقوامی

چین کا باکس آفس پانچ بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

 چین میں جشن بہار  (10 فروری – 17 فروری) کا کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 3 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ 11 فروری کی شام ساڑھے چار  بجے تک ،سال 2024 کا باکس آفس 5.12 بلین تک پہنچ گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker