بین الاقوامی

چین :مصنوعی ذہانت کے لئے پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد کے اعتبار سے دنیا بھر میں پہلے نمبر

ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے "جنریٹیو اے آئی پیٹنٹ رپورٹ” جاری کی۔

رپورٹ کے مطابق 2014 سے 2023 تک چینی موجدوں نے سب سے زیادہ جنریٹیو مصنوعی ذہانت کے پیٹنٹ جمع کرائے جو امریکہ، جنوبی کوریا، جاپان اور بھارت جیسے ممالک سے کہیں زیادہ ہیں۔ 2014 سے 2023 تک دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت سے متعلق ایجادات کے لیے 54 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 25 فیصد سے زائد درخواستیں گزشتہ سال موصول ہوئیں۔

چین میں مصنوعی ذہانت کی 38ہزارسے زائد ایجادات موجود ہیں جو دوسرے نمبر پر موجود امریکہ سے چھ گنا زیادہ ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker