بین الاقوامی

چینی صدر کا قازقستان کی برکس تعاون میکانزم میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

چینی صدر شی جن پھنگ نے قازقستان کے صدر قسیم جومارت توکائیف کے ساتھ نامہ نگاروں سے ملاقات کے موقع پر اعلان کیا کہ چین قازقستان کی برکس تعاون میکانزم میں شمولیت کی حمایت کرتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker