بین الاقوامی

قازقستان میں چائنا میڈیا گروپ کے عمدہ پروگراموں کوخوب سراہا گیا

چین کے صدر شی جن پھنگ کے قازقستان کے سرکاری دورے کے موقع پر آستانہ میں چائنا میڈیا گروپ ، قازقستان سلک روڈ ٹی وی اور اتامیکن ٹی وی نے مشترکہ طور پر قازقستان میں سی ایم جی کے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کو نشر کرنے کا اہتمام کیا۔ چین سے 10 سے زیادہ عمدہ فلمیں اور ٹی وی پروگرام مقامی مین اسٹریم ٹی وی اسٹیشنوں پر نشر کئے گئے ہیں ، اور انہیں بہت پسند کیا گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker