بین الاقوامی

چین اور امریکا کا مستقبل میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

بیجنگ:چین-امریکہ مالیاتی ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس واشنگٹن، امریکہ میں منعقد ہوا۔
فریقین نے دونوں ممالک کی مالیاتی پالیسیوں اور مالی استحکام، مالیاتی ضابطہ کار تعاون، مالیاتی منڈی کے ادارہ جاتی انتظامات، سرحد پار ادائیگیوں ،ڈیٹا، پائیدار مالیات، انسداد منی لانڈرنگ ، انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت، مالیاتی انفراسٹرکچر، باہمی تشویش کے مسائل اور دیگر مالیاتی پالیسیوں پر پیشہ ورانہ، علی ، واضح اور تعمیری تبادلہ خیال کیا۔


اجلاس میں دونوں ممالک کے فنانشل ریگولیٹری فریم ورک پر دونوں اطراف کے تکنیکی ماہرین کے گروپس کی رپورٹس بھی سنی گئیں۔ فریقین نے مستقبل میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker