بین الاقوامی

پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے اجرا کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب میں بیجنگ اعلامیہ جاری

بیجنگ: بیجنگ میں پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کے اجرا کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی۔ عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔اجلاس میں پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے کانفرنس کا بیجنگ اعلامیہ جاری کیا گیا ۔


اعلامیے میں کہا گیا کہ “پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں سے لے کر بنی نوع انسان کےہم نصیب معاشرے کی تعمیر تک ” کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس یادگاری تقریب میں چار موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی: وقت میں ایشیائی دانش مندی کی قدر، عظیم تبدیلیوں کے تحت “گلوبل ساؤتھ” کا وژن اور مشن، چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ ایک خوشحال دنیا کی مشترکہ تعمیر، اور وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد پر مبنی عالمی حکمرانی کا فروغ۔ اجلاس میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے تمام فریقوں کے درمیان وسیع اتفاق رائے حاصل ہوا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker