بین الاقوامی

تنزانیہ کے وزیرِ امورِخارجہ و مشرقی افریقہ تعاون،چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر تنزانیہ کے وزیر برائے امور خارجہ و مشرقی افریقہ تعاون، یوسف مکامبا 16 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker