بین الاقوامی

"چینی طرز جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات” کا روسی ورژن شائع

حال ہی میں”چینی طرز جدیدیت پر شی جن پھنگ کے نظریات” کا روسی ورژن شائع ہوا ہے جس میں نومبر 2012 سے اکتوبر 2023 تک چینی طرز جدیدیت کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم نظریات شامل ہیں۔

یہ کتاب غیر ملکی قارئین کے لیے ، چینی طرز جدیدیت کے نظریاتی نظام اور عملی نفاذ ، اس کی روشنی میں سی پی سی کی قیادت میں نئے راستوں، تہذیب کی نئی شکل، عالمی برادری کے ساتھ پر امن ترقی، باہمی مفادات اور مشترکہ خوشحالی پر مبنی عالمی جدیدیت کے تصور کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker