بیجنگ (نیوزڈیسک)چودہ تا سترہ نومبر 2023چین کے صدر شی جن پھنگ نےدعوت پر امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی،اور ساتھ ہی ایپک رہنماؤں کے ۳۰ویں غیر رسمی اجلاس میں شرکت کی ۔صدر شی جن پھنگ کے امریکہ میں بہت سے غیر سرکاری دوست ہیںبہت ساری اچھی کہانیاں موجود ہیں،امریکہ فرینڈشپ گروپس کے زیر اہتمام ضیافت میںصدر شی نے کہا”امریکہ اور چین کے تعلقات کی کہانی عوام نے لکھی ہے”یہ جاننے کے بعد کہ صدر شی امریکہ آ چکے ہیںٹیکوما، واشنگٹن، امریکہ لنکن مڈل اسکول کے طالب علم نے
صدر شی اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کے لیےپینٹنگز کا تحفہ تیار کیاجس سے لنکن مڈل اسکول کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے چین – امریکہ دوستی اورایک بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔1993میںسی پی سی کی فوچو میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری شی جن پھنگ نے ٹاکوما شہر اور لنکن مڈل اسکول کا دورہ کیا اور چینی ثقافت کے بارے میں کتابیں اور ٹیبل ٹینس کے سامان کا ایک سیٹ تحفے کے طور پر دیا ۔مزید یہ کہ انہوں نے لنکن مڈل اسکول کے 100 طالب علموں کو چین آنے کی دعوت دی ۔2021 میں پرنسپل ارون نے صدر شی جن پھنگ کے نام ایک خط بھیجا.انہوں نےکہا کہ 2016 میں.ہمارے سینکڑوں طلباء نے آپ کی دعوت پر چین کا دورہ کیا تھا.یہ ان کی زندگی کا بہترین تعلیمی تجربہ ہے.چینی معجزے نے ان کی آنکھیں کھول دی ہیں.طلباء کے تبادلوں اور تعلیمی تعاون کو مضبوط بنا کرہم دونوں ممالک کے عوام کے لیے ایک مثال قائم کریں گے۔موجودہ دورہ امریکہ کے دوران صدر شی جن پھنگ نےچین اور امریکہ کے درمیان عوامی تبادلے خاص طور پر نوجوانوں کے تبادلے کو وسعت دینے کے لیے اعلان کیا کہ چین اگلے پانچ سالوں میں 50,000 امریکی نوجوانوں کو چین میں تبادلے اور مطالعے کے لیے مدعو کرے گا ۔