بین الاقوامی

چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker