
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کی چاندی ہو گئی
- 26 مئی, 2022
- 0
اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کی چاندی ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ کے بعد پسپا ہونے والے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کا رخ کر لیا ، کوئٹہ کیفے سمیت دیگر ہوٹلز پرصبح تک مظاہرین کا رش لگا رہا ۔
ہوٹلز مالکان کا کہنا تھا کہ ایک دن میں اتنی سیل ہو رہی ہے جتنی تین سے چار دن میں ہوتی ہے ۔