اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صبغت اللہ ورک کو مرکزی میڈیا سیل کا انچارج مقررکردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صبغت اللہ ور ک کو مرکزی میڈیاسیل کا انچارج مقررکردیا گیا ہے ، پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب کی طرف سے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔