جھگڑا کیس،تھانہ تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

نئے پارٹی آئین کی تیاری ، پی ٹی آئی کی قومی قیادت پر مشتمل 21رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکنوں اور نجی ٹی وی چینلز کیمرہ مین میں جھگڑا ،تھانہ بنی گالا پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی ۔
ایف آئی ار میں متن کے مطابق ملزمان نے کیمرہ توڑا اور مجھے تھپڑ مارے رہنما تحریک انصاف فیصل چوہدری تمام دیکھتے رہے۔