اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کا پتھراو، پیٹرولنگ بڑھا دی گئی

اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کا پتھراو، پیٹرولنگ بڑھا دی گئی

اسلام آباد (آئی پی ایس)اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراو کے بعد موٹروے پولیس کی پیڑولنگ بڑھا دی گئی۔
ترجمان موٹروے کے مطانق سالم انڑچینج کے قریب مسافر بس پر پتھراو کی شکایت سامنے آئی، جس کے بعد موٹروے پولیس کی پیڑولنگ بڑھائی گئی۔

موٹروے پولیس نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر