اہم خبریںپاکستانپنجاب

پنجاب حکومت نے امن و امان کے قیام کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد؛ پنجاب میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔و فاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پاک فوج ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی،
فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا،
صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورت بہتر کرنے کیلئے نگران پنجاب حکومت نے فوج طلب کرنے درخواست دی تھی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker