اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

خدیجہ شاہ ودیگر کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا

لاہور(آئی پی ایس)جناح ہاؤس پرحملہ کیس میں ملوث ملزمان کی ضمانت کے معاملے پر سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا۔بینچ نے عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرنی تھی، جو جسٹس وحید خان اور جسٹس سلطان تنویر پر مشتمل تھا۔دو رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانتوں پر سماعت نہ ہوسکی، جس کے بعد کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker