اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر اعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عرفان قادر کو عہدہ تفویض کر دیا، عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کا قلم دان دے دیا۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔