اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

گریڈ 19 کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور عمران رضا عباسی کی مبینہ خودکشی

اسلام آباد (آئی پی ایس )گریڈ 19 کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور عمران رضا عباسی کی مبینہ خودکشی، فیصل ٹاون جی او آر 4 میں واقع سرکاری گھر میں پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

عمران عباسی ایک روز قبل ہی لاہور میں تعینات ہوئے تھے اور ایک رات قبل ہی اسلام آباد سے صوبائی دارالحکومت پہنچے تو وہ مردہ پائے گئے۔

ان کے ڈرائیور رستم نے جب فلیٹ کا دروازہ کھولا تو انہیں چھت کے پنکھے سے لٹکا ہوا مردہ حالت میں پایا۔ وہ اس سے قبل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور اور فیصل آباد بھی رہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker