اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 5اگست کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد(آئی پی ایس ) الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو )کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

مورخہ 5 اگست، صبح07بجے تا دن12بجے تک ڈومیلی، بھگوال،پیڈیال،مشین محلہ،کالا بیس،جاکھر،ممتاز شہید،دینہ سٹی،کرنل اکرم فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker