اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ استفغار کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ۔