ڈی جی آئی ایس آئی تقرری،ڈیڈ لاک برقرار،وزیراعظم کو سمری نہیں بھیجی گئی،ذرائع

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

اسلام آباد، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے ، بدھ کو بھی اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ۔

اعلی سرکاری ذرائع نے کنفرم کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے تاحال کوئی سمری وزیراعظم آفس کو نہیں بھیجی گئی ۔اس سے قبل نجی ٹی وی کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم آفس کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام موصول ہوگئے ہیںجن میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز اورلیفٹیننٹ جنرل ثاقب ملک کے نام شامل ہیں

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں