چیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

سی ڈی اے کا لہتراڑ روڈ پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن

اسلام آباد ، چیئرمین عامر علی احمد نے سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیا ،بورڈ کے اجلاس میں 12نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے بورڈ کا اہم اجلاس کل جمعرات کو طلب کر لیاگیا ہے ، اجلاس چیئرمین عامر علی احمد کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہو گا ۔ اجلاس میں اسلام آباد کے انفورسمنٹ ، ماحولیات سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری سمیت 12نکاتی ایجنڈے کو زیر غورلایا جائے گا ۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں