آرمی چیف کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

آرمی چیف  کی شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

اسلام آباد(آئی پی ایس)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے نومنتخب صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے۔

 

 

یواے ای کے سفارتخانے کے مطاق نومنتخب صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، آرمی چیف شیخ خلیفہ بن زاید ال نہیان کی وفات پرتعزیت کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں