اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ہری پور میں ٹریفک کا المناک حادثہ ،5 افراد جاں بحق

ہری پور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں تیز رفتار کار الٹ کر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔حکام کے مطابق جھاری کس انٹرچینج کے قریب حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جان سے گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق بنوں سے تھا، لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker