اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

گوجرخان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی(آئی پی ایس) راولپنڈی کے ضلع گوجرخان کے علاقے میں کنویں کی کھدائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔امدادی کارروائی کے دوران بھی ایک شخص بے ہوش ہوا جسے فوری طبی امداد دی گئی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker