کورونا وائرس پھر بے لگام ہو گیا ،سینکڑوں کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی پی ایس)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران13 ہزار 300 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

 

 

بدھ کو قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 300 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 204 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 1.53 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 66 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں