تجارت

سابق صدر اسلام آباد چیمبر شیخ باصر داؤد کی جانب سے افطار ڈنر

اسلام آباد(آئی پی ایس)شیخ باصر داؤد سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و اسلام آباد فونڈر لائن کلب کی جانب سے دیئے گئے افطار ڈنر میں اسلام آباد کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

ان میں ظفر علی شاہ ، عبدالرؤف عالم، زبیر ملک ، خالد اقبال ملک ، فاد وحید، اظہر الاسلام ظفر، خالد جاوید، میاں اکرم فرید، طارق صادق، میاں شوکت مسعود، اعجاز عباسی، عامر وحید، کریم عزیز ملک، زاہد مقبول، ناصر قریشی، چوہدری وحیدالدین ، شکیل منیر، چوہدری مسعود، سردار طاہر، چوہدری عبدالرؤف، محمد نوید ملک، اشفاق چٹھہ، طاہر عباسی، سعید بھٹی، فہیم خان، ڈاکٹر افشاں ملک، چوہدری طاہر، میاں عارف، ندیم گجر، رانا قیصر، راجہ ہمایوں،۔ ذیشان صادق، مصطفٰی ملک، یاسر شیخ، نوشین ارشد، نگینہ خلیق، نیلم خالد، آسیہ چوہدری، مریم ماجد، آسیہ تبسم، زرمینہ خان، نازیہ ارشد، وہاب سلیم
اور راجہ سفیر شامل ہیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker