ملک بھر کے تمام بینکس یکم جولائی کو بند ہوں گے

ملکی ترسیلات زر کی آمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(آئی پی ایس)یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز جمعہ بینک تعطیل ہوگی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے، تعطیل کے دوران بینکس اپنے اکانٹس کلوز کر سکیں گے۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر