بین الاقوامی

چینی صدر اور دیگر سی پی سی و ریاستی رہنماؤں کی یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کو پھول پیش کرنے کی تقریب میں شرکت

بیجنگ: تیس ستمبر کو چین میں یوم شہدا منایا جاتا ہے ۔ اسی دن صبح عوامی ہیروز کو پھول پیش کرنے کی تقریب بیجنگ کے تھیان آن من اسکوائر میں منعقد ہوئی جس میں چین کے صدر شی جن پھنگ اور دیگر سی پی سی و ریاستی رہنماؤں نے شرکت کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker