بین الاقوامی

مشرقی تیمور کے صدر ہورٹا اتوار کو 3روزہ دورے پر چین پہنچیں گے

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مشرقی تیمور کے صدر جوزے راموس ہورٹا 28 سے 31 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker