پاکستانتازہ ترین

سی ڈی اے کااسلام آباد کے سیکٹر I-12 آپریشن، غیر قانونی افغان بستی مسمار

اسلام آباد(آئی پی ایس)چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر سیکٹر آئی بارہ میں آپریشن،غیر قانونی افغان بستی ، 10 حویلیاں،60 کمراجات مسمار ،ارب روپے ملکیتی سی ڈی اے واگزار کر لی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق 10 حویلیان 60 کمراجات اور افغان بستی مسمارگذشتہ کئی سالوں سے آباد لیاقت علی گوندل کی حویلی بھی مسمارکردی گئی۔


چیف کمشنر وچیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سرکاری زمینوں پر قابض مافیاکے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے ۔
ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف کی سربراہی میں سی ڈی اے آپریشن میں ڈپٹی کمشنر سردارمحمد اصف ،، تحصیلدار اور انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایریا ٹیم اور مقامی پولیس نے حصہ لیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker