بین الاقوامی

چینی صدر کے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر کیے گئے خطاب پر مبنی کتاب کا اجرا


بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کو فروغ دینا اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا ۔ پرامن بقائے باہمی کے پانچ اصولوں کی اشاعت کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریر” پر مبنی کتاب چار جولائی کو چین میں جاری کر دی گئی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker