بین الاقوامی

بیلاروس شنگھائی تعاون تنظیم کا دسواں مکمل رکن بن گیا


آستانہ :شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے بیلاروس کو رکن ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد پر دستخط کر دیے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker