بین الاقوامی

شنگھائی تعاون تنظیم مذاکرات کے دروازے کھولتی ہے،شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل

شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نورلان یرمیک بائیف نے حال میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کوئی فوجی سیاسی بلاک نہیں ہے،اور یہ غیر جانبدار اور محاذ آرائی سے پاک ہے۔ یہ دنیا کے ساتھ بات چیت کے دروازے کھولتی ہے اور کسی دوسرے فریق کو دشمنی کا نشانہ نہیں بناتی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے خاندان کے 26 ارکان مساوی مشاورت کے اصول پر متفق ہیں جس سے "شنگھائی اسپرٹ” کی منفرد کشش کا اظہار ہوتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker