بین الاقوامی

چھن وین چھنگ سنگاپور میں سوشل گورننس پر چوتھے چین سنگاپور اعلیٰ سطحی فورم میں شرکت اور سنگاپور اور جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جین نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سینٹرل پولیٹیکل اینڈ لیگل کمیٹی کے سیکرٹری چھن وین چھنگ 18 سے 25 جون تک سنگاپور میں سوشل گورننس پر چوتھے چین سنگاپور اعلیٰ سطحی فورم میں شرکت کریں گے اور سنگاپور اور جنوبی افریقہ کا دورہ کریں گے۔

©

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker