بین الاقوامی

چین -عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس چین میں منعقد ہوگی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (آئی پی ایس)

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ اس سال چین -عرب ممالک تعاون فورم کے قیام کی 20 ویں سالگرہ ہے اور گزشتہ 20 سالوں میں سربراہان مملکت کی سفارتی رہنمائی میں فورم نے ہمیشہ مذاکرات وتعاون کو مضبوط بنانے اور امن و ترقی کو فروغ دینے کے مقصد پر عمل کیا ہے۔

چین -عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس چین میں منعقد ہوگی۔

یہ اجلاس چین -عرب ممالک کے پہلے سربراہ اجلاس کے بعد منعقد ہونے والا پہلا وزارتی اجلاس ہے اور بے حد اہمیت کا حامل ہے۔اس وقت اجلاس کی تیاری احسن انداز میں جاری ہے.

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker