اسلام آباد (سب نیوز )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے 9 مئی واقعات پرنگراں حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قراردے دیا۔انہوں نے کہا کہ رپورٹ روایتی دستاویز ہے جس میں ملوث کرداروں کی واضح نشاندہی نہیں کی گئی۔ علاوہ ازیں رانا ثنا اللہ نے کہا 9 مئی مجرمانہ فعل تھا مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ ٹرائل ہونا چاہئے۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ 9 مئی کہ مذاکرات کی ضرورت نہیں بلکہ ٹرائل ہونا چاہیے، گنہگاروں کوسزا ہونی چاہیے۔ اور جوبے گناہ ہیں وہ گھرجائیں گے۔
Related Articles
نو مئی کے مجرموں کو سزائیں؛ منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہوگا، وزیر دفاع
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں: آئی ایس پی آر
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
جمعہ, 20 دسمبر, 2024