
بلغراد(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بلغراد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ کے ساتھ بات چیت کی۔
چینی میڈیا کے مطابق دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر چین-سربیا جامع اسٹریجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے ، بڑھانے اور نئے عہد میں چین-سربیا ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کا اعلان کیا۔