بین الاقوامی

چینی صدر شی جن پھنگ پیرس پہنچ گئے

چین کے صدر شی جن پھنگ فرانس کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچ گئے۔


تفصیلات کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے۔

اورلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اتال نے دیگر سینئر حکام کے ہمراہ صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker