
بیجنگ(نیوزڈیسک)9 اپریل کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور برازیل کی ورکرز پارٹی کا ساتواں نظریاتی سیمینار بیجنگ میں منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ اور برازیل کے ورکرز پارٹی کے اعزازی چیئرمین اور صدر لوئز اناسیو نے سیمینار کے نام الگ الگ مبارک باد کے پیغامات بھیجے ۔