بین الاقوامی

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ، حماس ذرائع

الجزیرہ نےفلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حماس کے مذاکرات کار قاہرہ سے روانہ ہو گئے ہیں اور 7 تاریخ کو ہونے والے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

اسرائیلی وفد نے حماس کی کسی بھی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ حماس کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی، فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپسی اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker