بین الاقوامی

روسی وزیر خارجہ دوروزہ دورے پر کل چین پہنچیں گے

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیاکہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 8 اور 9 اپریل کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker