ٹاپ سٹوری

اسلام آباد کے بعد لاہوہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

لاہور(آئی پی ایس)لاہورہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خطوط لاہور ہائیکورٹ کے سینیئر ججز جسٹس شجاع علی خان ل، جسٹس شاہد بلال ، جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔
دھمکی آمیز خطوط وصولی کی اطلاع کے بعد سی ٹی ڈی اور پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئےجبکہ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔
واضح رہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو مشکوک خطوط موصول ہوئے تھے جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker