بین الاقوامی

بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا، چینی وزارت خا رجہ


بیجنگ (سب نیوز)
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحد کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ

بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا اور اس بنیادی حقیقت کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker