بین الاقوامی

شی جن پھنگ کی چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے مندوبین سے ملاقات

بیجنگ(نیوزڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےچینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں شریک چائنیز گو مین ٹانگ کی انقلابی کمیٹی، سائنس اور ٹیکنالوجی کے حلقوں اور ماحولیاتی وسائل کے حلقوں کے مندوبین سے ملاقات کی اور ان کی تجاویز اور آرا سنیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker