بین الاقوامی

ارومچی گرینڈ بازار میں نئے چینی سال کا جشن

ارومچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے چینی سال کے پہلے دن ہی سنکیانگ کے ارومچی میں گرینڈ بازار لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا۔ اطلاعات کے مطابق اسپرنگ فیسٹیول کے دوران، ارومچی گرینڈ بازار میں مختلف قسم کی تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں جا ری ہیں جو شہریوں اور سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کو سالِ نو کا جشن منانے کے لیے یہاں آنے پر مائل کررہی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker